تربت ایئرپورٹ کے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ فائرنگ

 


کیچ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے تربت ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

عینی شاہدین کے مطابق حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ تاہم، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post