وندر سے جھاؤ کا رہائشی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

 


لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)  بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ وندر سے پاکستانی  خفیہ اداروں کے کارندوں نے الہی بخش ولد جمعہ خان سکنہ آواران جھاؤ کورک چر چری نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کافی عرصہ پہلے جھاؤ سے آئے روز کے پاکستانی قابض فوج کی فوج کشی سے تنگ آکر وندر  آکر بس گیا تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post