کولواہ ( مانیٹرنگڈیسک) کولواہ ڈنڈار کڈ ہوٹل کے مقام پر مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورس چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔
علاقائی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے ساتھ ساتھ متعدد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی۔
بتایا جا رہا ہے کہ حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
ادھر تحصیل پسنی کے علاقہ ریک پشت کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو آگ لگادی ۔
واقع کی ذمہداری تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔