خضدار ( مانیٹرنگڈیسک) خضدار
ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں بازیاب اسماء بلوچ کا دھرنا گاہ میں واقعے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھاکہ 'میرے منہ اور ہاتھ باندھ کر مجھے گاڑی میں پھینک کر زبردستی لے جایا گیا، وہاں مجھ سے زبردستی ویڈیو بنوائی گئی، بھائیوں اور والد کو مارنے کی دھمکیاں دی گی۔ تین روز سے میں بھوکی پیاسی رہی ہوں، بلکل نہیں سوئی ہوں۔'