پنجگور میں قتل ہونے والے لاپتہ نوجوان کی نعش تربت فدا چوک پہنچا دیا گیا دھرنا شروع

 


پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور  میں ماورائے عدالت قتل ہونے والے لاپتہ نوجوان اور میری بگ کے رہائشی حیات سبزل کی نعش تربت شہید فدا احمد چوک پہنچا دی گئی، لواحقین و دیگر لواحقین کی جانب دھرنا شروع ، بلوچ قوم کو شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post