خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار تحصیل زہری میں بلوچ یکجہتی کمیٹی بی و آئی سی کی مرکزی کال پراحتجاجی ریلی نکالی گئی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی ریلی میں خواتین و بچے بھی شریک تھیں۔
بتایا جارہاہے کہ ریلی کے موقع پر زہری میں موبائل فون سروس بند کردیا گیا تھا، جبکہ حکومتی حمایت یافتہ مسلح جتھے (ڈیتھ اسکواڈز) نے اس موقع پر مرکزی شاہراہ کو بند کردیا۔