قلات پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا
byBalichistan'sToday-
0
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات میں سیندک پروجیکٹ کیلئے سامان لیجانے والی گاڑیوں کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے پہلے قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا اور بعد میں فورسز کو گھر کر حملہ کیا گیا ،جس میں فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔