کیچ نوجوان کو پاکستانی فورسز نے انکے دکان سے لاپتہ کردیا
byBalichistan'sToday-
0
کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بالیچہ سے پاکستانی فورسز نے محیب مُراد جان سکنہ بالیچہ نامی نوجوان کو گذشتہ رات فورسز نے انکے درزی کے دکان سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔