کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے کچھی میں گزڈتہ رات نامعلوم افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کردیا ہے۔ مشینری کو کچھی سنی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا ہے
ذرائع کے مطابق اس دوران حملہ آوروں جاہ وقوعہ پر موجود مزدوروں کو یرغمال کرکے بعدازاں چھوڑ دیا ۔