کوئٹہ پاکستانی فورسز نے 4 نعشیں ہسپتال منتقل کردیئے ،بولان سے ایک نعش برآمد

 


کوئٹہ  پاکستانی قابض فورسز نے چار افراد کی نعشیں سول ہستپال شال منتقل کردیئے ہیں ۔ فورسز دعوے کے مطابق مذکورہ افراد شعبان میں مبینہ مقابلے میں مارے گئے ہیں تاہم ماضی میں جعلی مقابلوں میں جبری طور لاپتہ افراد کو قتل کیا ۔

بولان کے علاقے آب گم میدانی دعا ہوٹل کے قریب نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہواہے،جسے  ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال مچھ منتقل کیا گیا ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post