حب سونار کی دکان میں مسلح افراد کی فائرنگ باپ بیٹے سمیت 3 افراد ھلاک

 


حب شہر میں رند مارکیٹ کی سرافہ بازار میں سنار کی دکان پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے  باپ بیٹا واحد بخش اور کریم بخش سمیت ایک رشہ دار منظور احمد ھلاک ہوگئے۔  ورثاء نے  ہسپتال میں احتجاج شروع کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post