بارکھان ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے بارکھان رڑکن سے بجار خان حسنی اور اس کے دو بھتجے سید خان حسنی اور جعفر خان حسنی کو پاکستانی فورسز نے کچھ دن قبل حراست میں لیکرجبری لاپتہ کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بارکھان سے آٹھ افراد کو جبری لاپتہ کیا گیا ہے۔
آپ کو علم ہے گزشتہ روز پانچ افراد کے نام سامنے آئے تھے جن میں سے ایک کو ملتان سے پاکستانی خفیہ اداروں نے اغوا کرکے بعد ازاں چھوڑ دیاتھا ۔