کیچ مسلح سرکاری جتھے نے 17 سالہ نوجوان کو قتل کردیا

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ گومازی  میں مسلح سرکاری جتھے کے کارندوں نے فائرنگ کرکے 17  سالہ نوجوان  معراج ولد عبدالقادر کو  زخمی کردیا جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑدیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ مسلح گروہ کا تعلق سرکاری جتھے سے ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post