پسنی،پنجگور پاکستانی فورسز نے چاربھائیوں سمیت 6 نوجوانوں کو لاپتہ کردیا



گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز نے چار بھائیوں،وحید مجید، حفیظ مجید،وسیم مجید،اور ندیم مجید سمیت
عاصم نامی نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔سیاسی سماجی حلقوں نے واقع کی سخت الفاث میں مذمت کرکے نوعمر بھائیوں کی بازیابی کی اپیل کی ہے ۔



دوسری جانب سےپنجگور سے اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور چتکان بازار نوری نصیر خان چوک  سے قابض پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے فضل ولد عبدلقدیر نامی نوجوں کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post