مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ چوتو میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ میں زخمی ہونے والا زمیاد مالک  سعید احمد محمد حسنی سکنہ پنجگور  زخموں کی تاب نہ لاتے 
ہوئے چل بسا ۔ 
علاوہ ازیں نوشکی احمد وال کے رہائشی نوجوان شعیب احمد محمدحسنی نامی شخص  ٹریفک حادثے میں ھلاک ہوگیا ۔