Home کشمور پولیس پر بم حملہ، دو اہلکار ہلاک، تین زخمی byBalichistan'sToday -January 20, 2025 0 کشمور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کشمور میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی کو شاہی روڈ پر بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ۔ تاہم واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔ Facebook Twitter