قلات میں فوجی کشی جاری، اسکول میں کیمپ قائم

 


قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات نیچارہ اور گردنواح میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ  نیچار کے اسکول میں فورسز نے کیمپ قائم کردیا ہے جہاں متعدد اہلکار موجود ہیں جبکہ اسکول پر مورچے بھی قائم کیئے گئے ہیں۔

مزید برآں چیڑخمب کے علاقے میں فورسز پیش قدمی کررہے ہیں۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے جبکہ علاقے میں مواصلاتی نظام کے بندش کے باعث بروقت خبروں تک رسائی ممکن نہیں ہوپارہی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post