نوشکی معدنیات لے جانے والی گاڑیوں، تمپ میں چوکی پر حملہ

 


نوشکی،کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے بدل کاریز کراس پر معدنیات لے جانے والی تین گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں نے ایک گاڑی کو آگ لگا دی جبکہ دیگر دو گاڑیوں کو فائرنگ کرکے شدید نقصان پہنچاہے۔

ادھع ضلع کیچ کے علاقہ تمپ آزیان  میں مسلح افراد نے پاکستانی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ۔

بتایا جارہاہے کہ آج عصر کے وقت  فورسز چوکی پر حملہ کیا گیا ۔خدشہ ہے کہ فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہوگا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post