قلات ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج دوپہر کے وقت قلات شہر کے قریب قابض پاکستانی فوج کو ایک ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشمن فوج کو اس وقت دھماکے میں نشانہ بنایا، جب وہ کوئٹہ سے ریڈار کے آلات منتقل کررہے تھے، دھماکے میں ایک دشمن اہلکار ہلاک اور تین اہلکار نائک نبیل، نائک تنظیم اور لانس نائک وکیل زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔