مشکے پاکستانی فوج نے 9 سالہ بچے سمیت تین افراد کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا



آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے بنڈکی گاوں روزی محلے  کے رہائشی بزرگ شخص اسماعیل ولد پیر ممحمد ، روزی ولد دلمراد اور 9سالہ نورالسلام ولد اسماعیل کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ اسماعیل اور روزی کو اس سے پہلے بھی پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post