لسبیلہ( ویب ڈیسک )لسبیلہ جھاو کراس کے نزدیک ٹوڈی کار اور ویگو گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جو مخالف سمت سے آرہے تھے۔
جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ھلاک ہوگئے ۔
حادثے کے بعد مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ھلاک اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔