Home کوئٹہ اورکیچ سے دو افراد جبری لاپتہ اور اغوا byBalichistan'sToday -January 16, 2025 0 کوئٹہ،کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال کلی قمبرانی میں پاکستانی فورسز نے رات بارہ بجے کے قریب چھاپہ مارکر ابرار نامی نوجوان کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ۔ علاوہ ازیں کیچ تمپ گومازی میں مسلح افراد نے بیگل ولد حسن نامی شخص کو اسلح کے زور پر اغوا کرلیا یے ۔ Facebook Twitter