کولواہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) میں مسلح افراد پاکستانی فورسز کے قافلے پر مشتمل گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق آج صبح ساڈھے گیارہ بجے گھات لگائے مسلح افراد نے کولواہ کے علاقے رودکان میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں ہے۔