گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا، صحافی جاوید بلوچ کے مطابق میرے چچا زاد بھائی ذاکر سومار اور نزدیکی رشتدار نسیم حمید کو اب سے تھوڑی وقت پہلے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نےگھٹی ڈھور چوک گْوادر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔