تمپ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

اطلاعات کے مطابق تمپ کے مین بازار میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے جلال خان ولد رفیق سکنہ تمپ کوہاڑ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

تاہم قتل کے پیچھے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post