تربت پاکستانی فورسز قافلے کو بم کا نشانہ بنایا گیا

 


کیچ ( نامہ نگار) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت بھمن میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایاگیا ،جس میں ھلاکتوں کا خدشہ ہے ۔
تاہم بم دھماکے کی نوعیت بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post