بارکھان ایک نوجوان فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

 


بارکھان ( نامہ نگار ) بلوچستان بارکھان  کے علاقہ رکھنی سے پاکستانی فورسز نے تیرہ دن قبل عبدالصمد نامی نوجوان کو حراست میں لے  کر لاپتہ کردیا جس کے بعد تاحال لاپتہ ہے ،اس کے بھائی کا کہنا ہے ان کے بارے انھیں کوئی معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post