قلات پاکستان فورسز کے اہلکاروں کو بم اور فائرنگ میں نشانہ بنایا گیا

 


قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات کے علاقے سرخین اور نیچارہ کے درمیانی علاقے میں پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں کو اس وقت بم دھماکے کا نشانہ بنایا جب وہ مذکورہ علاقوں میں پیش قدمی کررہے تھے، دھماکے بعد گھات لگائے مسلح افراد نے فورسز اہلکاروں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا ،جس سے انھیں مزید نقصان پہنچا دیا۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post