نوشکی میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا جلسے سے خطاب، ہزاروں افراد کی شرکت

 


نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نوشکی 25 جنوری کو دالبندین میں بلوچ نسل کشی کیخلاف  جاری قومی اجتماع کی تیاریاں جاری ، ڈاکٹر ماہ رنگ نے نوشکی ریلی اور جلسہ عام سے خطاب میں کہاکہ ریاست ہماری عوامی مزاحمت سے خوفزدہ ہے، آج ضروری ہے کہ اس مزاحمت کو مضبوطی سے جاری رکھیں۔ اس ریاست کے قانون میں بلوچ کیلئے کوئی جگہ نہیں، اگر قوانین میں ترمیم کی جاتی ہے تو صرف بلوچ نسل کشی کیلئے راستہ نکالنے کیلئے کی جاتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post