اوستہ محمد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوستہ محمد سیاسی و سماجی رہنما محمد شعبان دشتی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،اور فرار ہوگئے ،قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوئے ہیں۔
اس طرح دکی میں نامعلوم افراد کی لونی علاقے مرجان زئی میں فائرنگ سے صمند خان ولد محمد دلوش قوم مری جانحق ہوگیا،نعش ہسپتال منتقل کر دیا گیا