پنجگور پاکستانی فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ ،لواحقین نے شاہرا بند کردی

 


پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقہ سیدان میں رات گئے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔واقع کیخلاف لواحقین نے شاہراہ بلاک کردی ۔

مظاہرین کا کہنا ہے مزیر ولد نزیر اور  ￶جاسم ولد  احمد کو پاکستانی فورسز نے  پَنجگُور سیدان سے رات دوپہر کے وقت گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔  

انھوں نے کہاہے ہم ریاست پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جب تک ہمارے پیارے بازیاب نہیں کیے جاتے ہیں تب تک پر امن احتجاج جاری رہے گا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post