جبری گمشدگیوں سے متعلق پہلی عالمی کانگریس شروع ہوچکی ہے ، جس میں بی این ایم کا وفد بھی شامل ہے

 


جنیوا  ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے اس موقع پر بلوچستان میں جبری گمشدگی  کے سنگین مسئلے کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک اسٹال لگایا ہے۔ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی قیادت میں دنیا بھر سے پارٹی اراکین جنیوا  پہنچے ہیں ، یہاں وہ مختلف پروگرامز منعقد کریں  گے اور جبری گمشدگیوں سے متاثرہ بلوچ قوم کی حالات کو اجاگر کرنے کے لیے عالمی سطح کی تقریبات میں حصہ لیں گے۔  

Post a Comment

Previous Post Next Post