مشکے ￴پاکستانی فورسز قافلہ کے محافظ اہلکاروں پر حملہ

 


آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ بنڈکی میں نامعلوم مسلح افراد نے  پاکستانی فورسز قافلے کےحفاظت پر معمور اہلکاروں کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا ۔

بتایا جارہاہے کہ فورسز اہلکاروں کو حملے میں جانی نقصان پہنچا ہے ۔
تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post