مند ایک شخص اغوا کے بعد قتل ،زہری سے نعش برآمد

 


کیچ ،زہری ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک )ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے مند کہنک میں گزشتہ شپ تین بجے کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر  بلوچ چادر اور چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے محمد ولد رضائی کو اغواہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے   پھر ان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ، تاہم ابھی تک ان کی قتل کرنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ 

بتایا جارہا ہے  قابض فورسز کے حمایت یافتہ ڈیٹھ اسکواڈ ائی ایس ائی اور ایم آئی کے کارندوں  لوگوں کو اغواہ کرکے پھر ان کو فائرنگ سے شہید کردیتے ہیں۔

ادھر زہری بازار کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی  نعش ملی ہے ، جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے ، تاحال نعش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post