پسنی پاکستانی فورسز کوسٹ گارڈ کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

 


گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی ببر شور میں کوسٹ گارڈ کے مرکزی کیمپ کے باہر بیٹھے اہلکاروں پر رات 8 بجے کے قریب مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔

واقع کے بعد فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے شہر میں گشت شروع کردی اور لوگوں کی تلاشی لیکر انھیں ہراساں  کرتے رہے ۔

آخری اطلاع تک مذکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post