نوشکی قاضی آباد میں واقع آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ ،یکے بعد دیگرے پانچ دھماکوں کی آواز سنی گئی

 


نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نوشکی شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے قاضی آباد میں واقع آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ،حملے میں کم از کم پانچ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

حملے کے بعد پولیس و پاکستانی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے۔

مذکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post