مستونگ پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ ،پولیس اہلکار سمیت ایک ڈکیت ھلاک ،دو افراد زخمی

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ،ایک اہلکار سمیت ایک ڈکیت ھلاک دو زمیاد مالکان زخمی ۔
تفصیلات کے مطابق مستونگ  چوتو کے قریب  مسلح ڈکیتوں نے زمباد گاڑی  چھین کر  مل کے راستے فرار ہوگئے۔

گاڑی مالکان کی اطلاع پر پولیس نے ڈکیتوں کا پیچھا کیا، اورچوتو مل کے قریب مسلح ملزمان کو گھیر لیا ، جہاں پولیس پر انھوں نے فائر کھول دیا ، گولی لگنے سے پولیس کا اہلکار شوکت ھلاک ہوگیا دو زمیاد مالکان زخمی ہوگئے ،پولیس کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک ہوگیا ۔

ھلاک اور زخمیوں کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post