گوادر سے لاپتہ نعمان اسحاق کے لواحقین نے آج احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا

 


گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپت نعمان اسحاق  کے لواحقین نے جاری بیان میں تمام شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ آج دوپہر 2:30 بجے گوادر موسی موڑ تا سی پیک روڈ ریلی نکالی جائےگی ،وہ شرکت کرکے جبری لاپتہ نعمان اسحاق کی بازیابی کیلے آواز اٹھائیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post