تربت بم دھماکہ ، ایس ایس پی اپنے چاربچوں سمیت زخمی

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ گزشتہ روز تربت میں پاکستانی فورسز کے  بس پر ہونے والے دھماکے  کے وقت بس کے قریب سے گزرنے والے  تربت سے تعلق رکھنے والے ایس ایس پی ایس سی ائ ڈبلیو ذوہیب محسن بلوچ اپنے چار بچوں سمیت زخمی ہوگئے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post