خاران بی وائی سی کی جانب سے جلسہ کرنے پر صبیحہ بلوچ و دیگر پر ایف آئی آر درج
byBalichistan'sToday-
0
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران گزشتہ دنوں چیف چوک پر بلوچ یکجتی کمیٹی کی جانب سے 25 جنوری کو دالبندین میں بلوچ نسل کشی کیخلاف آگاہی مہم جلسہ منعقد کرنے پر ڈاکٹر صبیحہ بلوچ اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔