کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کچھی سے اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز پاکستانی فورسز دوران فوج کشی کچھی کے علاقے بارڑی سے دو نوجوانوں سعید ولد عبدالصمد بنگزئی اور علی محمد ولد عبدالغفور لہڑی کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
لواحقین کے مطابق انھیں فوجی کشی دوران تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر بعد ازاں لاپتہ کیاگیا جن کے بارے میں انھیں معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں نہ ہی انھیں عدالت میں مجسٹریٹ سامنے پیش کیاگیا ہے۔