مستونگ ( نامہ نگار ) میجر چوک پر فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ میجر چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پھل فروش ریڈی بان اختر محمد ولد رستم سکنہ قلعہ عبداللہ نامی ایک شخص پر فائرنگ کی جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔
جسے ہسپتال غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ لےجایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا ۔
واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔