زہری فورسز نے 3 دکانداروں کو لاپتہ کردیا،تاجروں کا احتجاج بازار بند
byBalichistan'sToday-
0
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار کے علاقے تحصیل زھری بازار میں چیکنگ کے دوران تین دوکانداروں کو اٹھایا ، اور تاحال انکے حراست میں ہیں۔ واقع بعد انجمنِ تاجران نے زھری بازار بند کرکے تھانہ زھری میں دھرنا دے دیا اور دوکانداروں بازیابی کا مطالبہ کیا ۔