نوشکی اور گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں کمسن بچے سمیت 4 افراد جبری لاپتہ



نوشکی  ،گوادر ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں شکیل ولد عبدالطیف سکنہ قاضی آباد اور ریاض ولد نیاز محمد سکنہ قادر آباد کو گذشتہ روز حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، جس کے بعد دونوں کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکے  ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق پاکستانی فورسز کے ہمراہ سادہ کپڑوں میں ملبوس خفیہ اداروں کے اہلکار بھی شامل تھے۔

علاوہ ازیں گْوادر کے علاقہ جیونی گنز سے  پسنی کے رہائشی عاصم ولد عابد حسین اور ناصر ولد اسلم کو فورسز نے جبری لاپتہ کردیا ہے ۔



بتایا جارہے کہ عاصم کمسن ہے وہ  دونوں جیونی میں تیل کاکاروبار کرتے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post