شال سنجدی کوئلہ کان میں دھماکہ، 12 کانکن پھنس گئے

 


شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے   مرکزی شہر شال سے 40 کلومیٹر دور سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی ایک کان میتھین گیس کے دھماکے کے باعث منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں 12 کان کن کان کے اندر پھنس گئے۔

ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقے میں پہنچ گئی ہیں اور مزدوروں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم ابتک کانکنوں کو نکالا نہیں جاسکا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post