سوراب (ویب ڈیسک) بلوچستان سوراب کلیم اللہ رودینی کے اغواء کے خلاف احتجاج شدید سردی باوجود جاری ہے، سوراب کے مقام پر شال کراچی مرکزی شاہراہ 15 گھنٹوں سے بلاک ہے ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک کلیم اللہ کو بازیاب نہیں کرایا جاتا احتجاج جاری رہے گا، دوسری جانب شدید سردی میں ہزاروں افراد مسافر پھنس گئے ہیں۔
