چمن ایس ایچ او کمرے میں گیس لیکج کے باعث ھلاک

 


چمن ( مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) چمن، اسد اللہ خوستی، جمعرات کو اپنے کمرے میں گیس لیکج کے باعث ھلاک ہو گئے۔

واقعہ چمن میں پیش آیا جہاں گیس جمع ہونے کے باعث ایس ایچ او خوستی بے ہوش پائے گئے۔ انہیں فوری طبی امداد کے لیے شال لے جایا جا رہا تھا لیکن راستے میں وہ دم توڑ گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post