کیچ ( نمائندہ خصوصی ) پاکستانی فوج کا دشت کے علاقے کھڈان میں معروف بینجو ماسٹرعصا گزیر کے گھر پر چھاپہ عصا گزیر کے بیٹے طیب ولد عصا کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دشت میں ریاستی جبر سے عوام نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں.