کیچ گزشتہ رات پھر متعدد ٹرالرز جلادیئے گئے



کیچ نامعلوم افراد گزشتہ رات پھر معدنیات لیجانے والے ٹریلروں کو آگ لگادی،ذرائع کے مطابق   ہوت آباد میں دس ویلر گاڑیوں اور معدنیات لیجانے والے ٹرالروں کو مسلح افراد نے آگ لگادی گزشتہ رات بھی متعدد ٹرالر جلادیئے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post