نوشکی میں مواصلاتی کمپنی کے ٹیلی نار ٹاور کو تباہ کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہے۔ بی این اے

 


نوشکی بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے  کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات 11:30 بجے ہمارے سرمچاروں نے نوشکی قاضی آباد چاغی اسٹاپ پر واقع موصلاتی کمپنی ٹیلی نار ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کر دیا۔

انھوں نے کہاہے کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک پاکستانی فورسز اور تنصیبات کو نشانہ بناتی رہیں گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post